صحيح ابن خزيمه
كِتَابُ: الْمَنَاسِكِ
حج کے احکام و مسائل
1847. (106) بَابُ كَرَاهِيَةِ قَبُولِ الْمُحْرِمِ الصَّيْدَ إِذَا أُهْدِيَ لَهُ فِي إِحْرَامِهِ،
جب محرم کو حالت احرام میں شکار کا گوشت پیش کیا جائے تو اسکو یہ ہدیہ قبول کرنا ناپسندیدہ ہے۔
حدیث نمبر: Q2637
وَالدَّلِيلُ عَلَى أَنَّ الْمُحْرِمَ غَيْرُ جَائِزٍ لَهُ مِلْكُ الصَّيْدِ فِي إِحْرَامِهِ.
اور اس بات کی دلیل کا بیان کہ محرم کے لئےحالت احرام میں کسی شکار کا مالک بننا جائز نہیں ہے
تخریج الحدیث: