صحيح ابن خزيمه
جُمَّاعُ أَبْوَابِ صَدَقَةِ التَّطَوُّعِ
نفلی صدقہ کے متعلق ابواب کا مجموعہ
1707. (152) بَابُ ذِكْرِ حُبِّ اللَّهِ- عَزَّ وَجَلَّ- الْمُخْفِي بِالصَّدَقَةِ،
چھپا کر صدقہ کرنے والے شخص کو اللہ پسند فرماتے ہیں
حدیث نمبر: Q2456
إِذِ اللَّهُ- عَزَّ وَجَلَّ- قَدْ فَضَّلَهَا عَلَى صَدَقَةِ الْعَلَانِيَةِ. قَالَ اللَّهُ- عَزَّ وَجَلَّ-: [إِنْ تُبْدُوا الصَّدَقَاتِ فَنِعِمَّا هِيَ وَإِنْ تُخْفُوهَا وَتُؤْتُوهَا الْفُقَرَاءَ فَهُوَ خَيْرٌ لَكُمْ] [الْبَقَرَةِ: 271].
کیونکہ اللہ تعالی نے خفیہ صدقے کو اعلانیہ صدقے پر فضیلت دی ہے اللہ تعالی فرماتا ہے «إِن تُبْدُوا الصَّدَقَاتِ فَنِعِمَّا هِيَ ۖ وَإِن تُخْفُوهَا وَتُؤْتُوهَا الْفُقَرَاءَ فَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ۚ» [ سورة البقرة: 271 ] ”اگر تم اعلانیہ صدقہ کرو تو بھی اچھا ہے، اور اگر صدقات چھپا کر فقراء کو دو تو وہ تمھارے لئے بہت بہتر ہے۔“
تخریج الحدیث: