صحيح ابن خزيمه
جُمَّاعُ أَبْوَابِ صَدَقَةِ التَّطَوُّعِ
نفلی صدقہ کے متعلق ابواب کا مجموعہ
1692. (137) بَابُ ذِكْرِ نَمَاءِ الْمَالِ بِالصَّدَقَةِ [247- ب] مِنْهُ،
صدقہ کرنے سے مال کے بڑھنے اور اللہ تعالی کا مزید عطا کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: Q2437
وَإِعْطَاءِ الرَّبِّ- عَزَّ وَجَلَّ- الْمُتَصَدِّقَ الْخُلْفَ، قَالَ اللَّهُ- عَزَّ وَجَلَّ-: [وَمَا أَنْفَقْتُمْ مِنْ شَيْءٍ فَهُوَ يُخْلِفُهُ] [سَبَأٍ: 39]
ارشاد باری تعالی ہے: «وَمَا أَنفَقْتُم مِّن شَيْءٍ فَهُوَ يُخْلِفُهُ ۖ» [ سورة سبإ: 39 ] ”اور تم جو چیز بھی خرچ کروگے وہ تمھیں اس کا عوض دے گا۔“
تخریج الحدیث: