صحيح ابن خزيمه
جماع أَبْوَابِ صَدَقَةِ الْمَوَاشِي مِنَ الْإِبِلِ وَالْبَقَرِ وَالْغَنَمِ
اونٹ ، گائے اور بکریوں کی زکوٰۃ کے ابواب کا مجموعہ
1587. (32) بَابُ إِسْقَاطِ الصَّدَقَةِ- صَدَقَةِ الْمَالِ عَنِ الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ- بِذِكْرِ لَفْظٍ مُخْتَصَرٍ غَيْرِ مُسْتَقْصًى فِي الرَّقِيقِ خَاصَّةً
گھوڑے اور غلام کی زکوٰۃ ساقط کرنے کا بیان۔ غلام کی زکوٰۃ کے بارے میں خصوصاً مختصر غیر مفصل روایت کا بیان
حدیث نمبر: 2286
ثُمَّ حَدَّثَنَا ثُمَّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَرْفَعُهُ، " لَيْسَ عَلَى الْمُسْلِمِ فِي فَرَسِهِ، وَلا عَبْدِهِ صَدَقَةٌ"
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ ”مسلمان پر اس کے گھوڑے اور غلام میں زکوٰۃ نہیں ہے۔“
تخریج الحدیث: صحيح بخاري