Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

صحيح ابن خزيمه
چاند اور ماہِ رمضان کے روزوں کی ابتداء کے وقت پر مشتمل ابواب کا مجموعہ
1312.
جب رمضان کا چاند نظر نہ آئے تو شعبان کے تیس دن پورے کیئے بغیر رمضان کا روزہ رکھنا منع ہے
حدیث نمبر: 1911
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا تُقَدِّمُوا هَذَا الشَّهْرَ حَتَّى تَرَوَا الْهِلالَ أَوْ تُكْمِلُوا الْعِدَّةَ"
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس مہینے (رمضان) سے آگے نہ پڑھو حتُیٰ کہ تم چاند دیکھ لو یا (شعبان کی) گنتی مکمّل کرلو۔

تخریج الحدیث: