Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

صحيح ابن خزيمه
جمعہ سے پہلے نفل نماز کے ابواب ( کا مجموعہ )
1255.
جمعہ کی نماز پہلے وقت میں وقت ادا کرنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 1841
نا نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الأَشَجُّ، ثنا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ:" كُنَّا نُبَكِّرُ يَعْنِي بِالْجُمُعَةِ، ثُمَّ نَقِيلُ"
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نماز جمعہ جلدی ادا کرتے تھے پھر قیلولہ کرتے تھے۔

تخریج الحدیث: صحيح بخاري