Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

صحيح ابن خزيمه
غسل جمعہ کے ابواب کا مجموعہ
1178.
عورتوں کو جمعہ میں حاضر ہونے کے لئے غسل کرنے کے حُکم کا بیان
حدیث نمبر: 1752
نا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ . ح، وَحَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُزَاعِيُّ ، أَخْبَرَنَا زَيْدٌ ، حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ وَاقِدٍ الْعُمَرِيُّ ، حَدَّثَنِي نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ أَتَى الْجُمُعَةَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ فَلْيَغْتَسِلْ , وَمَنْ لَمْ يَأْتِهَا فَلَيْسَ عَلَيْهِ غُسْلٌ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ" . هَذَا حَدِيثُ ابْنِ رَافِعٍ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مردوں اور عورتوں میں سے جو شخص جمعہ کے لئے آئے اُسے غسل کر لینا چاہیے اور جو مرد یا عورت جمعہ کے لئے نہ آئے تو اُس پر غسل کرنا واجب نہیں ہے۔ یہ جناب ابن ارفع کی حدیث ہے ـ

تخریج الحدیث: اسناده ضعيف