Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

صحيح ابن خزيمه
غسل جمعہ کے ابواب کا مجموعہ
1174.
جمعہ کے لئے غسل کے واجب ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1742
نا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، وَسَعِيدُ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ عَبْدُ الْجَبَّارِ: رِوَايَةً، وَقَالَ سَعِيدٌ: إِنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " غُسْلُ يَوْمِ الْجُمُعَةِ وَاجِبٌ عَلَى كُلِّ مُحْتَلِمٍ"
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کے دن غسل کرنا ہر محتلم (بالغ) شخص پر واجب ہے - دوسری روایت میں بھی یہی الفاظ ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر محتلم (بالغ) شخص پرجمعہ کے دن غسل کرنا واجب ہے۔

تخریج الحدیث: صحيح مسلم