Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

صحيح ابن خزيمه
كِتَابُ الْإِمَامَةِ فِي الصَّلَاةِ وَمَا فِيهَا مِنَ السُّنَنِ مُخْتَصَرٌ مِنْ كِتَابِ الْمُسْنَدِ
کتاب المسند سے اختصار کے ساتھ نماز میں امامت اور اُس میں موجود سنّتوں کی کتاب
999. (48) بَابُ ذِكْرِ دُعَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْأَئِمَّةِ بِالرَّشَادِ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اماموں کے لئے رشد و ہدایت کی دعا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1530
نا مُوسَى بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ ، نا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، نا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ . وَرَوَى خَبَرَ سُهَيْلٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاقَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَلَمْ يَذْكُرَا الأَعْمَشَ فِي الإِسْنَادِ
امام صاحب نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت کی ایک اور سند بیان کی ہے، مگر اس میں اعمش کا ذکر موجود نہیں ہے۔

تخریج الحدیث: