صفوان بن سلیم نے بنو مخزوم کے آزاد کردہ غلام عبد الرحمٰن اعرج سے روایت کی، انھوں نے حصرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (اذا اسّماء انشقّت) اور (اقراباسم ربّک) میں سجدہ کیا۔ صفوان بن سلیم نے بنو مخزوم کے آزاد کردہ غلام عبد الرحمٰن اعرج سے روایت کی، انھوں نے حصرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (اذا اسّماء انشقّت) اور (اقراباسم ربّک) میں سجدہ کیا۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ﴿اِذَا السَّمَآءُ انْشَقَّّتْ﴾ اور ﴿اِقْرَأْبِاسْمِ رَبِّكَ﴾ میں سجدہ کیا۔