صحيح ابن خزيمه
جماع أَبْوَابِ صَلَاةِ الْكُسُوفِ
نماز کسوف کے ابواب کا مجموعہ
874. (641) بَابُ النِّدَاءِ بِأَنَّ الصَّلَاةَ جَامِعَةٌ فِي الْكُسُوفِ
سورج گرہن میں اعلان کرنا کہ نماز کے لئے آوَ جو جمع کرنے والی ہے،
حدیث نمبر: Q1375
وَالدَّلِيلِ عَلَى أَنْ لَا أَذَانَ وَلَا إِقَامَةَ فِي صَلَاةِ الْكُسُوفِ.
اور اس بات کی دلیل کا بیان کہ سورج گرہن کی نماز کے لئے اذان اور اقامت نہیں کہی جائے گی
تخریج الحدیث: