صحيح ابن خزيمه
جماع أَبْوَابِ صَلَاةِ الْكُسُوفِ
نماز کسوف کے ابواب کا مجموعہ
870. (637) بَابُ ذِكْرِ الْخَبَرِ الدَّالِّ عَلَى أَنَّ كُسُوفَهُمَا تَخْوِيفٌ مِنَ اللَّهِ لِعِبَادِهِ
اس بات پر دلالت کرنے والی روایت کا بیان کہ سورج اور چاند گرہن سے اللہ تعالی اپنے بندوں کو ڈراتا ہے۔
حدیث نمبر: Q1371
قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ وَمَا نُرْسِلُ بِالْآيَاتِ إِلَّا تَخْوِيفًا (الْإِسْرَاءِ: 59).
اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے: «وَمَا نُرْسِلُ بِالْآيَاتِ إِلَّا تَخْوِيفًا» [ سورة الإسراء: 59 ] ”اور ہم تو نشانیاں صرف ڈرانے کے لئے بھیجتے ہیں۔“
تخریج الحدیث: