Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

صحيح مسلم
كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة
مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام
19. باب السَّهْوِ فِي الصَّلاَةِ وَالسُّجُودِ لَهُ:
باب: نماز میں بھولنے اور سجدہ سہو کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1278
حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، وَقَالَ: فَلْيَتَحَرَّ أَقْرَبَ ذَلِكَ إِلَى الصَّوَابِ.
شعبہ نے منصور سے اسی سند کے ساتھ یہی حدیث بیان کی اور کہا: اس میں جو صحیح کے قریب تر ہے اس کی جستجو کرے۔
امام صاحب ایک اور استاد سے بیان کرتے ہیں کہ: فَلْيَتَحَرَّ أَقْرَبَ ذَلِكَ إِلَى الصَّوَاب ان میں سے جو صورت صحیح کے قریب تر ہو اس تک پہنچنے کا ارادہ کرے۔

تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»