Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

صحيح ابن خزيمه
جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ
اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ
453. ‏(‏220‏)‏ بَابُ إِخْفَاءِ التَّشَهُّدِ وَتَرْكِ الْجَهْرِ بِهِ‏.‏
تشہد آہستہ آواز سے پڑھنے اور بلند آواز سے نہ پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 707
نا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، نا حَفْصٌ يَعْنِي ابْنَ غِيَاثٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " نَزَلَتْ هَذِهِ الآيَةُ فِي التَّشَهُّدِ: وَلا تَجْهَرْ بِصَلاتِكَ وَلا تُخَافِتْ بِهَا سورة الإسراء آية 110"
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ یہ آیت تشہد کے بارے میں نازل ہوئی ہے، «‏‏‏‏وَلَا تَجْهَرْ بِصَلَاتِكَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا» ‏‏‏‏ [ سورة الإسراء ] اور اپنی نماز کو نہ بلند آواز سے پڑھیں نہ بلکل پست آواز سے۔

تخریج الحدیث: اسناده صحيح