Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

صحيح ابن خزيمه
جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ
اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ
348. ‏(‏115‏)‏ بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ‏.‏
صبح کی نماز میں قرأت کا بیان
حدیث نمبر: 526
نا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، نا زَائِدَةُ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَقْرَأُ فِي الصُّبْحِ بِ قَافَ، وَكَانَتْ صَلاتُهُ بَعْدُ تَخْفِيفًا"
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز میں «‏‏‏‏سورة ق» ‏‏‏‏ پڑھا کرتے تھے بعد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہلکی اور مختصر نماز پڑھانا شروع کر دی۔

تخریج الحدیث: صحيح مسلم