کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: فضائل و مناقب
Chapters on Virtues
18. باب فِي مَنَاقِبِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رضى الله عنه
18. باب: عمر بن خطاب رضی الله عنہ کے مناقب کا بیان
Chapter: ….
محمد بن سیرین کہتے ہیں کہ میں کسی کو نہیں سمجھتا کہ وہ نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتا ہو اور وہ ابوبکر و عمر رضی الله عنہما کی تنقیص کرے
۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن غریب ہے۔
وضاحت:
۱؎: ان دونوں کی محبت واقعی جزو ایمان ہے، ان کا دشمن دشمن اسلام اور خارج از اسلام ہے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 19302) (صحیح الإسناد)»
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي: (3685) إسناده ضعيف، انظر الحديث السابق:3684
سنن ترمذی کی حدیث نمبر 3685 کے فوائد و مسائل
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 3685
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
ان دونوں کی محبت واقعی جزوِایمان ہے،
ان کا دشمن دشمنِ اسلام اور خارج از اسلام ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 3685