کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: طلاق کے احکام و مسائل
The Book of Divorce
15. بَابُ : إِرْسَالِ الرَّجُلِ إِلَى زَوْجَتِهِ بِالطَّلاَقِ
15. باب: شوہر دوسرے سے بیوی کو طلاق بھیج دے اس کا بیان۔
Chapter: A Man Sending Word To His Wife That She Is Divorced
مجاہد فاطمہ (فاطمہ بنت قیس) کے غلام تمیم سے اور وہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے اسی کے طرح جیسی کہ اوپر روایت گزری ہے روایت کرتے ہیں۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 18020)، مسند احمد (6/411) (صحیح)»
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح