صحيح ابن خزيمه
اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ
404. (171) بَابُ التَّكْبِيرِ مَعَ الْإِهْوَاءِ لِلسُّجُودِ.
404. سجدے کے لیے جھکتے وقت اللہ اکبر کہنے کا باب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے کے لئے جُھکتے وقت «اللهُ أَكْبَرُ» کہا کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: صحيح بخاري