صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080 :حدیث نمبر

صحيح ابن خزيمه
اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ
348. ‏(‏115‏)‏ بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ‏.‏
348. صبح کی نماز میں قرأت کا بیان
حدیث نمبر: 528
Save to word اعراب
نا الصغاني ، نا المعتمر ، عن ابيه ، حدثني ابو المنهال ، عن ابي برزة ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان " يقرا في صلاة الغداة بالمائة إلى الستين، او الستين إلى المائة" . قال ابو بكر: ابو المنهال هو سيار بن سلامة بصرينا الصَّغَانِيُّ ، نا الْمُعْتَمِرُ ، عَنْ أَبِيهِ ، حَدَّثَنِي أَبُو الْمِنْهَالِ ، عَنْ أَبِي بَرْزَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ " يَقْرَأُ فِي صَلاةِ الْغَدَاةِ بِالْمِائَةِ إِلَى السِّتِّينَ، أَوِ السِّتِّينَ إِلَى الْمِائَةِ" . قَالَ أَبُو بَكْرٍ: أَبُو الْمِنْهَالِ هُوَ سَيَّارُ بْنُ سَلامَةَ بَصْرِيٌّ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز میں سو سے ساٹھ آیات یا ساٹھ سے سو آیات تک تلاوت کرتے تھے۔ امام ابوبکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابومنہال، سیار بن سلامہ بصری ہیں۔

تخریج الحدیث: صحيح مسلم


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.