صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080 :حدیث نمبر

صحيح ابن خزيمه
اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ
347. ‏(‏114‏)‏ بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي صَلَاةِ الْعِشَاءِ فِي السَّفَرِ‏.‏
347. سفر میں نماز عشاء میں قرأت کا بیان
حدیث نمبر: 525
Save to word اعراب
جناب ابواسحاق بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا براءرضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سفر میں نماز پڑھی تو عشاء کی نماز میں سورہ «‏‏‏‏وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ» ‏‏‏‏ [ سورة التين ] پڑھی۔

تخریج الحدیث:


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.