صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080 :حدیث نمبر

صحيح ابن خزيمه
اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ
347. ‏(‏114‏)‏ بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي صَلَاةِ الْعِشَاءِ فِي السَّفَرِ‏.‏
347. سفر میں نماز عشاء میں قرأت کا بیان
حدیث نمبر: 524
Save to word اعراب
عدی بن ثابت بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا براہ بن عازب رضی اللہ عنہ کو سنا، وہ فرما رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر میں تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء کی نماز پڑھائی تو اس کی (پہلی) دو رکعتوں میں سے ایک رکعت میں سورہ «‏‏‏‏وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ» ‏‏‏‏ [ سورة التين ] کی تلاوت فرمائی۔

تخریج الحدیث: صحيح بخاري


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.