صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080 :حدیث نمبر

صحيح ابن خزيمه
اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ
346. ‏(‏113‏)‏ بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي صَلَاةِ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ‏.‏
346. نماز عشاء میں قرأت کا بیان
حدیث نمبر: 522
Save to word اعراب
جناب عدی بن ثابت بیان کرتے ہیں کہ میں نے براہ بن عازب رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عشاء کی نماز میں سورہ «‏‏‏‏وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ» ‏‏‏‏ [ سورة التين ] پڑھتے ہوئے سنا، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے خوبصورت قراءت کسی سے نہیں سنی۔

تخریج الحدیث: صحيح بخاري


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.