صحيح ابن خزيمه
1756. (15) بَابُ الزَّجْرِ عَنْ سَفَرِ الْمَرْأَةِ مَعَ غَيْرِ ذِي مَحْرَمٍ وَغَيْرِ زَوْجِهَا،
1756. عورت کے لئے اپنے محرم یا خاوند کے بغیر سفر کرنا منع ہے
امام صاحب نے اپنے استاد علی بن خشرم کی سند سے مذکورہ بالا روایت کی طرح بیان کیا ہے۔
تخریج الحدیث: انظر الحديث السابق