صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080 :حدیث نمبر

صحيح ابن خزيمه
مقتدیوں کا امام کے پیچھے کھڑا ہونا اور اس میں وارد سنّتوں کے ابواب کا مجموعہ
1012. (61) بَابُ الْأَمْرِ بِأَنْ يَكُونَ النَّقْصُ وَالْخَلَلُ فِي الصَّفِّ الْآخِرِ.
1012. کمی اور نقص آخری صف میں ہو تو کوئی حرج نہیں
حدیث نمبر: 1547
Save to word اعراب
نا ابو بكر بن إسحاق الصنعاني ، حدثنا ابو عاصم ، عن شعبة بمثله. قال:" اتموا الصف الاول والثاني، فإن كان خلل فليكن في الثالث"نا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّنْعَانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ شُعْبَةَ بِمِثْلِهِ. قَالَ:" أَتِمُّوا الصَّفَّ الأَوَّلَ وَالثَّانِيَ، فَإِنْ كَانَ خَلَلٌ فَلْيَكُنْ فِي الثَّالِثِ"
امام شعبہ کی سند سے یہ الفاظ مروی ہیں کہ پہلی اور دوسری صف مکمّل کرلو، پھر اگر کمی ہو تو وہ تیسری صف میں ہونی چاہیے۔

تخریج الحدیث: انظر الحديث السابق


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.