نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کے بارے میں فرمایا جو اپنی بیوی کی لونڈی سے جماع کرتا ہو: ”اگر اس کی بیوی نے اس کے لیے لونڈی کو حلال کر دیا ہو تو اسے سو کوڑے مارے جائیں، اور اگر حلال نہ کیا ہو تو میں اسے رجم کروں گا“۔
تخریج الحدیث: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 11613) (ضعیف)»
Narrated An-Numan ibn Bashir: The Prophet ﷺ said: about a man who had (unlawful) intercourse with his wife's slave girl: If she made her lawful for him, he will be flogged one hundred lashes; if she did not make her lawful for him, I shall stone him.
USC-MSA web (English) Reference: Book 39 , Number 4444
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: حسن أخرجه النسائي (3362) وانظر الحديث السابق (4458)