مسند احمد
30. مسنَد عَبدِ اللهِ بنِ عَمرو بنِ العَاصِ رَضِیَ الله تَعالَى عَنهمَا
سیدنا ابن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”دس درہم سے کم مالیت والی چیز چرانے پر ہاتھ نہیں کاٹآ جائے گا۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، نصر بن باب - على ضعفه - قد توبع ، وتبقى علة الحديث فى الحجاج، فإنه كثير الخطأ والتدليس