ایک خاتون صحابیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے مومن عورتو! تم میں سے کوئی اپنی پڑوسن کی بھیجی کسی چیز کو ”خواہ وہ بکری کا جلا ہو کھر ہی ہو“ حقیر نہ سمجھے۔“
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة عمرو بن معاذ