مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر

مسند احمد
532. حَدِیث خَیثَمَةَ بنِ عَبدِ الرَّحمَنِ ، عَن اَبِیهِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنهمَا
حدیث نمبر: 17606
Save to word اعراب
حدثنا حسين بن محمد ، حدثنا ابو وكيع ، عن ابي إسحاق ، عن خيثمة بن عبد الرحمن بن سبرة ، ان اباه عبد الرحمن ذهب مع جده إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم:" ما اسم ابنك؟ قال: عزيز. فقال النبي صلى الله عليه وسلم:" لا تسمه عزيزا، ولكن سمه عبد الرحمن"، ثم قال: " إن خير الاسماء عبد الله، وعبد الرحمن، والحارث" .حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو وَكِيعٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ خَيْثَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَبْرَةَ ، أَنَّ أَبَاهُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ ذَهَبَ مَعَ جَدِّهِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا اسْمُ ابْنِكَ؟ قَالَ: عَزِيزٌ. فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تُسَمِّهِ عَزِيزًا، وَلَكِنْ سَمِّهِ عَبْدَ الرَّحْمَنِ"، ثُمَّ قَالَ: " إِنَّ خَيْرَ الْأَسْمَاءِ عَبْدُ اللَّهِ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ، وَالْحَارِثُ" .
خیثمہ سے مروی ہے کہ ان کے والد عبدالرحمن ان کے دادا کے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے دادا سے پوچھا کہ تمہارے بیٹے کا کیا نام ہے؟ انہوں نے بتایا کہ عزیز! نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کا نام عزیز نہ رکھو، بلکہ عبدالرحمن رکھو، پھر فرمایا کہ سب سے بہترین نام عبداللہ، عبدالرحمن اور حارث ہے۔

حكم دارالسلام: حديث صحيح، لكن ظاهره الإرسال، وجاء موصولاً


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.