مسند احمد: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
مسند احمد کل احادیث 27647
:حدیث نمبر
مسند احمد
مسنَد الشَّامِیِّینَ
519. حَدِیث یَعلَى بنِ مرَّةَ الثَّقَفِیِّ ، عن النَّبِیِّ صَلَّى اللَّه عَلَیهِ وَسَلَّمَ
باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
17572
Save to word
اعراب
حدثنا
روح بن عبادة
، حدثنا
شعبة
، عن
عطاء بن السائب
، قال: سمعت
ابا حفص بن عمرو، او ابا عمرو بن حفص الثقفي
، قال: سمعت
يعلى بن مرة الثقفي
قال: رآني رسول الله صلى الله عليه وسلم مخلقا، فقال:
" الك امراة؟" قلت: لا. قال:" اغسله، ثم اغسله، ثم اغسله، ولا تعد"
.
حَدَّثَنَا
رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ
، حَدَّثَنَا
شُعْبَةُ
، عَنْ
عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ
، قَالَ: سَمِعْتُ
أَبَا حَفْصِ بْنَ عَمْرٍو، أَوْ أَبَا عَمْرِو بْنَ حَفْصٍ الثَّقَفِيَّ
، قَالَ: سَمِعْتُ
يَعْلَى بْنَ مُرَّةَ الثَّقَفِيَّ
قَالَ: رَآنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُخَلَّقًا، فَقَالَ:
" أَلَكَ امْرَأَةٌ؟" قُلْتُ: لَا. قَالَ:" اغْسِلْهُ، ثُمَّ اغْسِلْهُ، ثُمَّ اغْسِلْهُ، وَلَا تَعُدْ"
.
حضرت یعلی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
نے مجھ پر خلوق نامی خوشبو لگی ہوئی دیکھی تو پوچھا کہ کیا تمہاری شادی ہوئی ہے؟ میں نے عرض کیا نہیں، فرمایا تو جا کر اسے تین مرتبہ دھو لو اور دوبارہ مت لگانا۔
Report Error
حكم دارالسلام:
إسناده ضعيف لجهالة أبى حفص بن عمر
17569
17570
17571
17572
17573
17574
17575