سیدنا عامر سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ حج وعمرہ تسلسل سے کیا کر و کیونکہ ان دونوں کے درمیان تسلسل فقر و فاقہ اور گناہوں کو ایسے دور کر دیتا ہے کہ جیسے بھٹی لوہے کے میل کچیل کو دور کر دیتی ہے۔
حكم دارالسلام: صحيح الغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف عاصم بن عبيدالله ، وقد اضطرب فى هذا الحديث، و ابن جريج مدلس، وقد عنعن