سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مقام سرف سے غروب آفتاب کے وقت روانہ ہوئے لیکن نماز مکہ مکر مہ میں پہنچ کر پڑھی۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، الحجاج بن أرطاة وأبو الزبير مدلسان وقد عنعنا ، وقد خالف الحجاج بن أرطاة فى متن هذا الحديث فرواه مقلوبا، وصوابه قد سلف، برقم: 14274