الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 5698
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آئندہ کے ابواب مضامین کے اعتبار سے ایک مستقل عنوان،
کتاب الطب،
کے متقاضی ہیں،
لیکن علامہ محمد فواد عبدالباقی نے انہیں کتاب السلام کے تحت ہی درج کیا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 5698