حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: "اے میرے بیٹے!"
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: ”اے میرے بیٹے!“
حدیث نمبر: 5623 |
|
● صحيح مسلم | 5623 | أنس بن مالك | عن أنس بن مالك قال قال لي رسول الله يا بني |
● جامع الترمذي | 2831 | أنس بن مالك | عن أنس أن النبي قال له يا بني |
● سنن أبي داود | 4964 | أنس بن مالك | عن أنس بن مالك أن النبي قال له يا بني |