معمر نے زہری سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی، البتہ معمر کی حدیث میں ہے: "اور نہ کوئی آدمی اپنے بھائی کی بیع پر اضافہ (کی پیش کش) کرے
امام صاحب دو اور اساتذہ سے مذکورہ روایت بیان کرتے ہیں، لیکن اس میں اتنا فرق ہے، ”کوئی شخص اپنے بھائی کے سودے پر قیمت نہ بڑھائے۔“