(حديث مقطوع) حدثنا عبد الله بن محمد، حدثنا معن، عن ابن ابي ذئب، عن الزهري، قال: ارى "العطاس استهلالا".(حديث مقطوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا مَعْنٌ، عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: أَرَى "الْعُطَاسَ اسْتِهْلَالًا".
امام زہری رحمہ اللہ نے کہا: میں چھینک آنے کو استہلال (بچے کی پہلی آواز) سمجھتا ہوں۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح إلى الزهري، [مكتبه الشامله نمبر: 3173]» امام زہری رحمہ اللہ تک اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11541]، [عبدالرزاق 6592]۔ معن: ابن عیسیٰ اور ابن ابی ذئب: محمد بن عبدالرحمٰن بن المغیرہ ہیں۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح إلى الزهري