حسن رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے خالہ کو ثلث اور پھوپھی کو دو ثلث دیا۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح إلى الحسن، [مكتبه الشامله نمبر: 3022]» اس اثر کی سند حسن رحمہ اللہ تک صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11162، 11168]، [عبدالرزاق 19113]، [ابن منصور 154]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح إلى الحسن