(حديث موقوف) اخبرنا محمد بن يوسف، حدثنا سفيان، عن فراس، عن الشعبي، عن زياد، قال:"اتي عمر في عم لام، وخالة، فاعطى العم للام الثلثين، واعطى الخالة الثلث".(حديث موقوف) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ فِرَاسٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ زِيَادٍ، قَالَ:"أُتِيَ عُمَرُ فِي عَمٍّ لِأُمٍّ، وَخَالَة، فَأَعْطَى الْعَمَّ لِلْأُمِّ الثُّلُثَيْنِ، وَأَعْطَى الْخَالَةَ الثُّلُثَ".
زیاد نے کہا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس ماں کے چچا اور خالہ کا قضیہ لایا گیا تو انہوں نے ماں کے چچا کو دو ثلث دیئے اور خالہ کو ایک ثلث دیا۔
تخریج الحدیث: «إسناده جيد، [مكتبه الشامله نمبر: 3021]» اس روایت کی سند جید ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11161]، [ابن منصور 154]، [طحاوي فى شرح معاني الآثار 399/4]، [البيهقي 216/6-217]۔ اس کی سند میں زیاد: ابن عیاض ہیں۔