سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے کہا: جده (دادی) اس حال میں وارث ہوگی کہ اس کا بیٹا زندہ ہو۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وهو موقوف على عمران، [مكتبه الشامله نمبر: 2980]» ابوالدہماء: قرفہ بن بہیس اور ابومعمر اسماعیل بن ابراہیم ہیں، اس اثر کی بھی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11349]، [ابن منصور 102]، [البيهقي 226/6]، [ابن حزم فى المحلی 280/9]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح وهو موقوف على عمران