13. باب قَوْلِ عَلِيٍّ في الْجَدِّ:
13. دادا کے بارے میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی رائے کا بیان
عبداللہ بن سلمہ (المرادی) سے مروی ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ دادا کو بھائی کا درج دیتے تھے جب کہ وہ چھٹے شخص ہوں۔
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 2962]»
اس روایت کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11267]، [البيهقي 249/6]، [ابن حزم فى المحلی 284/9]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده حسن