11. باب قَوْلِ أَبِي بَكْرٍ في الْجَدِّ:
11. دادا کے بارے میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا بیان
اس سند سے بھی سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے مثلِ سابق روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ دادا کو باپ کا درجہ دیتے تھے۔
تخریج الحدیث: «إسناده جيد، [مكتبه الشامله نمبر: 2950]»
اس روایت کی سند جید ہے۔ دیکھئے: [ابن منصور 43]، [الدارقطني 92/4]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده جيد