11. باب قَوْلِ أَبِي بَكْرٍ في الْجَدِّ:
11. دادا کے بارے میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا بیان
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے دادا کو باپ کا درجہ دیا۔
تخریج الحدیث: «، [مكتبه الشامله نمبر: 2945، 2946، 2947]»
اس اثر کی سند جید ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11251]، [ابن منصور 43]، [البيهقي 246/6]، [المحلی 287/9]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: