102. باب في الْحَائِضِ تَقْضِي الصَّوْمَ وَلاَ تَقْضِي الصَّلاَةَ:
102. حائضہ عورت کے روزہ قضا کرنے اور نماز قضا نہ کرنے کا بیان
ابوالنعمان (محمد بن الفضل) نے کہا: گویا کہ حماد نے حدیث ایوب میں تفریق کی ہے اور یہ روایت لے آئے۔
وضاحت:
(تشریح حدیث 1016)
یعنی حماد نے دو طریق سے یہ روایت بیان کی ہے، حماد عن ایوب و حماد عن یزید الرشک عن معاذہ۔
تخریج الحدیث: «لم يحكم عليه المحقق، [مكتبه الشامله نمبر: 1021]»
یہ روایت صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 335]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: لم يحكم عليه المحقق