مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر

مسند اسحاق بن راهويه
وراثت کے احکام و مسائل
3. وراثت کی تقسیم کا بیان
حدیث نمبر: 737
Save to word اعراب
اخبرنا عبدالرزاق، نا معمر، عن ابن طاؤوس، عن ابیه، عن ابن عباس عن رسول اللٰه صلی اللٰه علیه وسلم قال: اقسم المال بین اهل الفرائض علٰی کتاب اللٰه فما بقی فلاولٰی ذکر.اَخْبَرَنَا عَبْدُالرَّزَّاقِ، نَا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ طَاؤُوْسٍ، عَنْ اَبِیْهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: اقْسِمِ الْمَالَ بَیْنَ اَهْلِ الْفَرَائِضِ عَلٰی کِتَابِ اللّٰهِ فَمَا بَقِیَ فَلِاَوْلٰی ذَکَرٍ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مال کو اہل فرائض کے درمیان اللہ کی کتاب کے مطابق تقسیم کرو اور جو بچ جائے تو وہ اس مرد کا ہے جو میت کے زیادہ قریب ہے۔

تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب الفرائض، باب الحقوا الفرائض ياهلها. الخ، رقم: 1615. سنن ابوداود، رقم: 2898. سنن ترمذي، رقم: 2098. سنن ابن ماجه، رقم: 2740.»


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.