كتاب النكاح و الطلاق نکاح اور طلاق کے احکام و مسائل خطبہ میں حمد و ثنا، توحید و رسالت کی گواہی کی تاکید
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر وہ خطبہ جس میں تشہد (توحید و رسالت کی گواہی) نہ ہو تو وہ کٹے ہوئے ہاتھ کی طرح ہے۔“
تخریج الحدیث: «سنن ابوداود، كتاب الادب، باب فى الخطبة، رقم: 4841. سنن ترمذي، ابواب النكا ح، باب ماجاء فى خطبة النكا ح، رقم: 1106. قال الشيخ الالباني: صحيح. صحيح ابن حبان، رقم: 2796.»
|