طب و عیادت کے مسائل इलाज और रोगी की देखभाल علاج کے لئے سینگی لگوانا جائز ہے “ इलाज के लिए सींगी लगवाना जाइज़ है ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ ابوطیبہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پچھنے لگائے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ اسے (مزدوری میں) کھجوروں کا ایک صاع دیا جائے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے مالکوں کو حکم دیا کہ وہ اس پر خراج (مقرر کردہ رقم) میں کمی کر دیں۔
تخریج الحدیث: «152- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 974/2 ح 1887، ك 54 ب 10 ح 26 نحو المعنيٰ) التمهيد 224/2، الاستذكار:1823، و أخرجه البخاري (2102، 2110) من حديث مالك، ومسلم (1577) من حديث حميد الطويل به وصرح حميد بالسماع عند مسلم (1577/64)»
|