لباس اورزیب و زینت کے بیان میں چمڑے کا بچھونا جس میں چھال بھری ہو۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا (بستر) بچھونا جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سوتے تھے، وہ چمڑے کا تھا اور اس کے اندر کھجور کی چھال بھری ہوئی تھی۔
|