العلم والسنة والحديث النبوي علم سنت اور حدیث نبوی सुन्नतों की जानकारी और नबवी हदीसें نیکی کی طرف رہنمائی کرنے والے کی فضیلت “ नेकी की तरफ़ बुलाने वाले की फ़ज़ीलत ”
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نیکی پر رہنمائی کرنے والا (اجر میں) اس پر عمل کرنے والے کی طرح ہے۔“ یہ حدیث سیدنا ابومسعود بدری، سیدنا عبداللہ بن مسعود، سیدنا سہیل بن سعد، سیدنا بریدہ بن حصیب، سیدنا انس بن مالک، سیدنا عبداللہ بن عباس، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔
|